اکیڈمی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ لوگ کاشان اکیڈمی کا نام استعمال کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں اور آن لائن اسائمنٹس کے کام کا لالچ دیکر ان سے پیسے لے کے فراڈ کر رہے ہیں تمام طلبہ اور ایسے تمام احباب کے علم میں یہ بات لائی جا رہی ہے کہ اکیڈمی کا ایسے کسی بھی شخص یا گروہ کوئی واسطہ نہیں ہے اس کے علاوہ کوئی بھی شخص اگر آپ کو یونیورسٹی یا کسی بھی ادارے کا نام لے کر آپ سے پیسے مانگیں یا آن لائن کام کرنے کا وعدے کرے تو ایسے کسی بھی شخص یا گروہ کی باتیں میں نہ آئیں یہ عاقبت نا اندیش لوگ حالات کے پیش نظر لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اُ ٹھاتے ہیں آن لائن کام ایڈوانس وصول کرنے کا عمل سراسر دھوکہ اور فراڈ ہے ایسے لوگوں کے جھانسے میں نہ آئیں اور نہ ہی ایسے لوگوں کو ایڈوانس پیسے دیں کوئی بھی آن لائن کام وہی ہے موثر اور حقیقت پر مبنی ہے جس میں محنت تجربہ اور مکمل آگہی ہے ایسا کام جس میں آپ سے کام کے عوض پیسے نہ مانگے جائیں بلکہ آپ کو آپ کے محنت کا معاوضہ دیا جائے حقیقت میں صحیح ذریعہ معاش کہلاتا ہے ایڈوانس میں کسی کو بھی کوئی پیسے مت دیں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا آن لائن بزنسز کے کورسز سیکھیں اور آن لائن کام کو سمجھ کر اس میں اپنی محنت اور کامیابی کو یقینی بنائیں

I.COM Autumn Solved Assignments has been uplaod

The team at solvedassignmentsaiou.com has uploaded all the assignments for I.com Autumn 2014 on the website. Students are encouraged to click on the provided link and select their required code to download the assignments and complete their work. Please also share the website and assignment details within your groups.

Top 5 This Week

Related Posts

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Popular Articles