📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026 کے میٹرک، درس نظامی، انٹرمیڈیٹ، ایف اے اور آئی کام کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اپنے سی ایم ایس پورٹل میں لاگ ان ہو کر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلہ برائے سمسٹر خزاں 2026 میٹرک تا ایم فل یکم جولائی سے شروع ہو رہے ہیں، تمام تر تفصیلات یہاں شئیر کی جائے گی۔📢 سمسٹر بہار 2026 کی ورکشاپس کا شیڈول 4 جولائی تک اپ ڈیٹ ہے، مزید شیڈول کے لیے کاشان اکیڈمی کا ڈیش بورڈ وزٹ کرتے رہیں۔📢 سمسٹر بہار 2026 میٹرک تا ایم اے/ایم ایس سی اولڈ تمام پروگرامز کے امتحانات کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے ہوگا، رول نمبر سلپ اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات یہاں شئیر کی جائے گی۔📢 آزاد کشمیر میں سیکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے تمام فیس ٹو فیس ورکشاپس تاحال ملتوی کر دی گئی ہیں، متبادل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات میں پیپر پیٹرن تبدیل کر دیا ہے، طلبہ کی رہنمائی کے لیے نئے تبدیل شدہ پیپر فارمیٹ کو جلد پوسٹ کے ذریعے شائع کر دیا جائے گا۔📢 کاشان اکیڈمی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ نوسرباز گروہ ہماری سائٹ سے اسائمنٹس ڈاون لوڈ کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں، انہیں آن لائن اسائمنٹس کے کام کا جھانسہ دیکر ایڈوانس میں پیسے لے کر لوٹ رہے ہیں۔ آن لائن اسائنمنٹس ورک سراسر ایک دھوکہ اور جعلسازی ہے، ایسے لوگوں کو ہرگز پیسے ایڈوانس میں مت دیں۔ ہماری اسائنمنٹس طلبہ کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ پر مفت میں اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔📢 داخلہ سے لے کر ڈگری کے حصول تک تمام معلومات کے لیے کاشان اکیڈمی کے پلیٹ فارم کا وزٹ کرتے رہیں اور گروپ میں لنک شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ کو معلومات کی فراہمی ممکن ہو سکے۔📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026 کے میٹرک، درس نظامی، انٹرمیڈیٹ، ایف اے اور آئی کام کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اپنے سی ایم ایس پورٹل میں لاگ ان ہو کر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلہ برائے سمسٹر خزاں 2026 میٹرک تا ایم فل یکم جولائی سے شروع ہو رہے ہیں، تمام تر تفصیلات یہاں شئیر کی جائے گی۔📢 سمسٹر بہار 2026 کی ورکشاپس کا شیڈول 4 جولائی تک اپ ڈیٹ ہے، مزید شیڈول کے لیے کاشان اکیڈمی کا ڈیش بورڈ وزٹ کرتے رہیں۔📢 سمسٹر بہار 2026 میٹرک تا ایم اے/ایم ایس سی اولڈ تمام پروگرامز کے امتحانات کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے ہوگا، رول نمبر سلپ اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات یہاں شئیر کی جائے گی۔📢 آزاد کشمیر میں سیکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے تمام فیس ٹو فیس ورکشاپس تاحال ملتوی کر دی گئی ہیں، متبادل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات میں پیپر پیٹرن تبدیل کر دیا ہے، طلبہ کی رہنمائی کے لیے نئے تبدیل شدہ پیپر فارمیٹ کو جلد پوسٹ کے ذریعے شائع کر دیا جائے گا۔📢 کاشان اکیڈمی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ نوسرباز گروہ ہماری سائٹ سے اسائمنٹس ڈاون لوڈ کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں، انہیں آن لائن اسائمنٹس کے کام کا جھانسہ دیکر ایڈوانس میں پیسے لے کر لوٹ رہے ہیں۔ آن لائن اسائنمنٹس ورک سراسر ایک دھوکہ اور جعلسازی ہے، ایسے لوگوں کو ہرگز پیسے ایڈوانس میں مت دیں۔ ہماری اسائنمنٹس طلبہ کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ پر مفت میں اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔📢 داخلہ سے لے کر ڈگری کے حصول تک تمام معلومات کے لیے کاشان اکیڈمی کے پلیٹ فارم کا وزٹ کرتے رہیں اور گروپ میں لنک شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ کو معلومات کی فراہمی ممکن ہو سکے۔